پاکستان

یونان کشتی حادثہ ‘ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے کیا کہا؟ تفصیل سامنے آگئی

میتوں کو جلد از جلد پاکستان لانے کے فوری انتظامات کیے جائیں، اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ان کے پیاروں کو صبر جمیل دے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) یونان کشتی حادثہ ‘ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے کیا کہا؟ تفصیل سامنے آگئی ‘ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد کا کہنا ہے کہ یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ سینکڑوں انسانوں کی موت کا سبب بننے والے ایجنٹوں کا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت کو ہرممکن کوشش کرنی چاہیے۔ نوازشریف نے کہا کہ میتوں کو جلد از جلد پاکستان لانے کے فوری انتظامات کیے جائیں، اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ان کے پیاروں کو صبر جمیل دے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button