پاکستان

اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان دنگل کب تک جاری رہے گا؟

اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان جاری دنگل اور محاذ آرائی میں امریکا اور بہت سے یورپی ممالک عمران خان کو سپورٹ کرتے دکھائی دیں گے

لاہور(کھوج نیوز) اگلے 6سے 8 ماہ تک اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان دنگل جاری رہے گا۔ کون کون سی بیرونی طاقتیں عمران خان کو سپورٹ کریں گی دھماکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔

ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان جاری دنگل اور محاذ آرائی میں امریکا اور بہت سے یورپی ممالک عمران خان کو سپورٹ کرتے دکھائی دیں گے تاہم موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے عزم اور ارادوں کے سامنے کسی بھی طرح کے بیرونی دبائو کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button