پاکستان

اسٹیبلشمنٹ کے جواب کے بعد پی ٹی آئی میں دھڑے بندی بڑھ گئی،عاصمہ شیرازی کا دعویٰ

عاصمہ شیرازی نےکہا ہےکہ تحریک انصاف میں بہت زیادہ دھڑے بندی ہے، تحریک انصاف اس وقت بہت زیادہ تضادات کی شکار ہے

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )اسٹیبلشمنٹ کے جواب کے بعد پی ٹی آئی میں دھڑے بندی بڑھ گئی،عاصمہ شیرازی کا دعویٰ سینئرصحافی وتجزیہ کارعاصمہ شیرازی نےکہا ہےکہ تحریک انصاف میں بہت زیادہ دھڑے بندی ہے، تحریک انصاف اس وقت بہت زیادہ تضادات کی شکار ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئےکیا۔ پروگرام میں سینئرصحافی و تجزیہ کارسہیل وڑائچ اورسینئرصحافی شبیر ڈار نے بھی شرکت کی ۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button