پاکستان

الیکشن بروقت نہ ہونےکا کوئی جوازنہیں،مولانا فضل الرحمان بھڑک اُٹھے

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوشش ہے بروقت انتخابات ہوں ، نگران حکومت کا کام ہے کہ وہ کیا کرتی ہے

پشاور(کھوج نیوز)الیکشن بروقت نہ ہونےکا کوئی جوازنہیں،مولانا فضل الرحمان بھڑک اُٹھے، رپورٹ کے مطاق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم وقت پر حکومت چھوڑ رہے ہیں اس لیے الیکشن نہ ہونے کا جواز نہیں۔  پشاور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوشش ہے بروقت انتخابات ہوں ، نگران حکومت کا کام ہے کہ وہ کیا کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ باجوڑ دھماکا قومی سانحہ ہے  اس پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ہونی چاہیے۔  سربراہ پی ڈی ایم نے مزید کہا کہ ہم نے آپے سے باہر نہیں ہونا، دہشتگردی کا جواب دہشتگردی سے نہیں دینا، سیاسی قوت اور برداشت کے ساتھ یہ جنگ جیتیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button