پاکستان

اوگرا کی کارروائی، پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت،40سٹیشن سیل

سرگودھا، صادق آباد، ملتان اور بھکر میں کارروائی کر کے پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے 40غیر قانونی اسٹیشن سیل کردیئے گئے ہیں

اسلام آباد (انٹر نیوز) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے 40 سٹیشن سیل کردیئے ۔ترجمان اوگرا کے مطابق سرگودھا، صادق آباد، ملتان اور بھکر میں کارروائی کر کے پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے 40غیر قانونی اسٹیشن سیل کردیئے گئے ہیں۔اوگرا انفورسمنٹ ٹیم کو پیٹرولیم مصنوعات کے معیار اور قیمتوں کو چیک کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button