پاکستان

سینیٹراور وزیرخارجہ اسحاق ڈارکو نائب وزیراعظم پاکستان مقررکردیا گیا

وزیراعظم شہبازشریف کےنائب کےطور پر اسحاق ڈار کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم پاکستان مقرر کردیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کےنائب کےطور پر اسحاق ڈار کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اس نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری فوری طور پر ہوگی۔ سابق وزیر خزانہ رہنے والے ن لیگی سینیٹر اسحاق ڈار موجودہ حکومت میں وزیر خارجہ بھی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button