پاکستان

شاہدخاقان عباسی کی شہبازشریف اورمریم نواز کےخلاف بغاوت،کیا وجہ بنی؟پتا چل گیا

شاہدخاقان عباسی ایک بارپھر ن لیگ کےصدرمیاں شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف زبان کھول دی

اسلام آباد(کھوج نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا پارٹی صدرشہبازشریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف اعلان بغاوت،تفصیلات کے مطابق شاہدخاقان عباسی ایک بارپھر ن لیگ کےصدرمیاں شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف زبان کھول دی ،شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میں مریم نوازاور پارٹی صدر شہبازشریف کے ساتھ کام کرنے کےلئےہرگزتیارنہیں ہوں ۔یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی مریم نواز کے مسلم لیگ ن پر بڑھتے ہوئے اثرورسوخ سے نالاں ہیں وہ نہیں چاہتے کہ مریم نواز کی سربراہی میں مسلم ن کے ساتھ چلا جائے اسی لئے پاکستان سے باہر لندن میں موجود سابق وزیراعظم سے انھوں نے ایک خصوصی ملاقات کے دوران اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا تھا تاہم ان کی باتوں کو زیادہ اہمیت نہیں دی گئی تھی،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button