پاکستان

شاہراہ قراقرم کے قریب لینڈ سلائیڈنگ، امدادی کاموں کے دوران صوبیدار خالد شہید

کلیئرنس آپریشن ٹریفک کی بحالی کیلئے شروع کیا گیا تھا'پاک فوج تمام مشکلات کے باوجود قوم کی خدمت لئے پر عزم ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کھوج نیوز) شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے بعد پاک فوج کے امدادی کاموں کا آغاز کیا اور امدادی کاموں کے دوران صوبیدار خالد شہید ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ امدادی کاموں میں مصروف ٹیم کو کلیئرنس کے عمل کیدوران حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں نائب صوبیدار خالد شہید اور دو اہلکار زخمی ہوئے۔کلیئرنس آپریشن ٹریفک کی بحالی کیلئے شروع کیا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج تمام مشکلات کے باوجود قوم کی خدمت لئے پر عزم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button