پاکستان

صدرعلوی کا نگران وزیراعظم سےہاتھ ملانےسےگریز،مگرکیوں؟

انوارا لحق کاکڑ حلف نامہ پڑھ چکے تھے اور انھوں نے راویتی انداز میں اپنا ہاتھ ملانے کے لئے صدر کی جانب بڑھایا تو چند لمحوں تک عارف علوی سرد مہری سے ان کی طرف دیکھتے رہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے حلف اُٹھانے کے بعد ہاتھ ملانے کے لئے سرد مہری اور ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیوں کیا ؟انتہائی حیران کن خبر آگئی،واضح ہو کہ گزشتہ روز انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی تھی ،اس موقع پر دیکھنے میں آیا کہ جب انوار الحق کاکڑ حلف نامہ پڑھ چکے تھے اور انھوں نے راویتی انداز میں اپنا ہاتھ ملانے کے لئے صدر کی جانب بڑھایا تو چند لمحوں تک عارف علوی سرد مہری سے ان کی طرف دیکھتے رہے بعدازاں انھوں نے نا چاہتے ہوئے نگران وزیراعظم سے ہاتھ ملایا اور آگے بڑھ گئے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button