پاکستان

علی امین گنڈا پور بھی چور نکلے؟ کتنی مالیت کی چوری کی؟ تفصیل آگئی

صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور دو سب ڈویژن کے تقریبا 12 لاکھ کے نادہندہ تھے جس پر پیسکو نے علی امین گنڈاپور کے گھر کی بجلی کاٹ دی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور بھی چور نکلے’ کتنی مالیت کی چوری کی ؟ اس حوالہ سے تمام تر تفصیل منظر عام پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈاپور پشاور الیکٹرک پاور کمپنی (پیسکو)کے نادہندہ نکلے، صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور دو سب ڈویژن کے تقریبا 12 لاکھ روپے کے نادہندہ تھے، پیسکو نے علی امین گنڈاپور کے گھر کی بجلی کاٹ دی۔ علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ پر کینٹ اور سٹی فیڈر کے دو کنکشن تھے، کینٹ فیڈر کے 4لاکھ 60 ہزار آج جمع کرا دئیے۔ تاہم بجلی تاحال بحال نہیں ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button