پاکستان

عمران خان نے شبلی فراز کو کیا ہدایات جاری کیں؟ پتا چل گیا

عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیا ہے لیکن ابھی تک اس میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی: پی ٹی آئی رہنماء شبلی فراز کا دعویٰ

راولپنڈی (کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماء شبلی فراز کو کیا ہدایات جاری کیں؟ اس حوالے سے تمام تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیا ہے لیکن ابھی تک اس میں کوئی پیشرفت نہیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ مقدمات کا سامنا کریں گے۔شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیا ہے لیکن ابھی تک اس میں کوئی پیشرفت نہیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ مقدمات کا سامنا کریں گے۔ شبلی فراز نے کہا کہ ہماری خواتین گزشتہ ایک سال سے جیلوں میں ہیں، متعلقہ اداروں سے گزارش ہے پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو واپس کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button