پاکستان

فلسطینی اور کشمیریوں کی حمایت، نوازشریف نے عوام کے سامنے قرار داد پیش کر دی

دنیا سے اپیل ہے کہ وہ تنازع میں انصاف سے کام لے، فلسطین کا باعزت حل نکال کر انہیں ان کا حق دیا جائے : قائد مسلم لیگ ن

لاہور(کھوج نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا سے اپیل ہے کہ وہ تنازع میں انصاف سے کام لے، فلسطین کا باعزت حل نکال کر انہیں ان کا حق دیا جائے تاکہ وہ بھی چین اور سکون سے اپنی زندگی گزار سکیں، پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ زیادتی کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button