پاکستان

نئے کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کا بھائو کیا رہا؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 284 روپے97 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ44 پیسے کم ہوا ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) نئے کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کا بھائو کیا رہا؟ اعدادو شمار سامنے آگئے ‘ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ284 روپے 53 پیسے ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کا بھاؤ 44 پیسے کم ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ284 روپے 53 پیسے ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 284 روپے97 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ44 پیسے کم ہوا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 285 روپے 50 پیسے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button