پاکستان

نیب حراست میں عمران خان سے کون کون رابطے میں تھا؟ بڑی خبر آگئی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جب نیب حراست میں تھے تو ہمارا ان کے ساتھ مکمل رابطہ تھا: وکیل بابراعوان کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلا م آبا د(سٹاف رپورٹر، آن لا ئن ) پا کستا ن تحر یک انصا ف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہا کہ نیب حراست میں ہونے کے باوجود بھی رابطے میں تھے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وزیراعظم کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ گرفتاری کے روز عمران خان کو ٹی وی تک رسائی نہیں تھی،بابر اعوان نے کہا کہ میں اسی شہر میں رہتا ہوں، ہمیں رابطے کرنے کے سارے طریقے معلوم ہیں،یاد رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے سپریم کورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کا انھیں علم ہی نہیں تھا، وہ تو حراست میں تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button