پاکستان

ن لیگی خاتون رہنماء سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب

سائرہ افضل تارڑ کو خصوص نشست ملنے کے بعد ضلع حافظ آباد میں خواتین ایم این ایز کی تعداد تین ہوگئی ' عوام مسائل کے حل کیلئے بھرپور کوشش کروں گی: سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد(کھوج نیوز) مسلم لیگ (ن)کی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب ہوگئیں’ سائرہ افضل تارڑ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں وفاقی وزیر صحت بھی رہ چکی ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنماء سائرہ افضل تارڑ کو خصوص نشست ملنے کے بعد ضلع حافظ آباد میں خواتین ایم این ایز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں (ن) لیگ کے مشن کو جاری رکھیں گے، عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لاں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button