پاکستان

وفاقی اور کراچی حکومت میں اختلافات بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

وفاق کی طرف سے سندھ کیلئے پروجیکٹس پر مطمئن نہیں ہیں، چاہتے ہیں کہ سندھ کو بھی دیگر صوبوں جتنے فنڈز دیے جائیں: مراد علی شاہ

کراچی(ماینٹرنگ ڈیسک) وفاقی اور کراچی حکومت میں اختلافات بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ‘ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کیلئے وفاق کے پروجیکٹس پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاق کی طرف سے سندھ کیلئے پروجیکٹس پر مطمئن نہیں ہیں، چاہتے ہیں کہ سندھ کو بھی دیگر صوبوں جتنے فنڈز دیے جائیں۔ معاملہ وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے۔کراچی میں میئر کے انتخاب کے معاملے پر حافط نعیم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک شخص رو رہا ہے، 15 جون کے بعد وہ چپ ہوجائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button