کھیل

پاکستانی کرکٹرز کےساتھ کام کرنےکا منتظرہوں،نئے قومی کرکٹ کوچ کا اعلان

گیری کرسٹن کا کہناتھا کہ پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں ، ٹیم کی صلاحیتوں کو میدان میں بھر پور انداز میں پیش کرنا کوشش ہو گی

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستانی کرکٹرز کےساتھ کام کرنےکا منتظرہوں،نئے قومی کرکٹ کوچ کا اعلان ،قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کے چند بہترین کرکٹرز کے ساتھ کام کرنے کی تجویز میرے لیےپرکشش تھی۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ہیڈ کوچ کی آفر قبول کرنے کے بعد گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے باضابطہ اعلان کیا گیا جس کے بعد گیری کرسٹن نے پہلا باضابطہ بیان جاری کر دیا ہے ۔ گیری کرسٹن کا کہناتھا کہ پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں ، ٹیم کی صلاحیتوں کو میدان میں بھر پور انداز میں پیش کرنا کوشش ہو گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button