پاکستان

چوہدری پرویز الٰہی کی اچانک طبیعت ناساز، پی آئی سی منتقل کیے جانیکا امکان

صدر پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے لاہور ماسٹر پلان کیس میں دوبارہ گرفتار کر کے ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور ہونے پر لاہور اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر زمنتقل کیا گیا تھا

لاہور (کرائم رپورٹر، ہیلتھ رپورٹر) لاہور اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرز میں چوہدری پرویز الٰہی کی اچانک طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد حالت بگڑنے پر پی آئی سی کی ایمبولینس طلب کر لی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو پی آئی سی منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ صدر پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے لاہور ماسٹر پلان کیس میں دوبارہ گرفتار کر کے ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور ہونے پر لاہور اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر زمنتقل کیا گیا تھا جہاں انکا طبی معائنہ کیا گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button