پاکستان

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، نئی قیمت کتنی ہو گئی؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، 8 پیسے اضافہ ہونے کے بعد نئی قیمت 283 روپے 90 پیسے ہو گئی

کراچی (کامرس رپورٹر’ آن لائن) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔انٹربینک میں امریکی ڈالر انٹر پھر مہنگا ہوا ہے، ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے اضافہ ہونے کے بعد نئی قیمت 283 روپے 90 پیسے ہوگئی۔

جمعرات کو انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔اس سے قبل انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں یکم مئی کی عام تعطیل کے بعد بھی 16 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button