پاکستان

کیا وزیراعظم شہبازشریف گارڈ آف آنر پیش نہیں کیا جائے گا؟

شہباز شریف کے لیے آج الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کو اب کل گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (کھوج نیوز) کیا وزیراعظم شہبازشریف گارڈ آف آنر پیش نہیں کیا جائے گا؟حیران کن وجہ سامنے آگئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے لیے آج الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کو اب کل گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کل قوم سے الوداعی خطاب کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم قوم سے خطاب میں 16 ماہ کی حکومتی کارکردگی پر گفتگو کر

خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف اور سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کی سمری پر بعد ازاں صدر مملکت نے بھی دستخط کر دیے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انوار الحق کاکڑ بطور نگران وزیراعظم 14 اگست کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button