پاکستان

2023ء کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کب ہوگا؟ پتا چل گیا

چاندگرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 11بج کر 02 منٹ پر ہوگا' 1بجکر 14 منٹ پر اپنے عروج کو پہنچے گا اوراختتام رات 3 بج کر 26 منٹ پر ہوگا

لاہور(کھوج نیوز) 2023کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کب ہوگا ؟ وقت کا پتا چل گیا، چاند گرہن کا نظارہ پاکستان کے علاوہ ایشیا، یورپ، آسٹریلیا، امریکا کے مختلف حصوں، افریقا اور اٹلانٹک میں بھی کیا جاسکے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاندگرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 11بج کر 02 منٹ پر ہوگا۔ چاند گرہن رات 1 بجکر 14 منٹ پر اپنے عروج کو پہنچے گا ۔چاند گرہن کا اختتام 29 اکتوبر کی رات 3 بج کر 26 منٹ پر ہوگا۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان کے علاوہ ایشیا، یورپ، آسٹریلیا، امریکا کے مختلف حصوں، افریقا اور اٹلانٹک میں بھی کیا جاسکے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button