پاکستان

8 فروری کےانتخابات مسترد،حکومتیں صرف عام کی مرضی سےبنیں گی،مولانا فضل الرحمان پھرآوازاُٹھا دی

سربراہ جے یو آئی نے کہا یہ نہیں ہو سکتا کہ تم عوام کے حق سے مذاق کرتے رہو، یہ نہیں ہو سکتا کہ ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر کہتے رہو کہ عوام کی کیا حیثیت ہے

مظفرگڑھ(کھوج نیوز)8 فروری کےانتخابات مسترد،حکومتیں صرف عام کی مرضی سےبنیں گی،مولانا فضل الرحمان پھرآوازاُٹھا دی۔رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائےاسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ حکومتیں بنیں گی تو صرف عوام کی مرضی سے بنیں گی۔مظفر گڑھ میں جلسےسےخطاب کرتےہوئےمولانا فضل الرحمان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والےعام انتخابات کےنتائج کومسترد کرتے ہوئےکہا کہ حکومتیں بنیں گی تو صرف عوام کی مرضی سے بنیں گی۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا یہ نہیں ہو سکتا کہ تم عوام کے حق سے مذاق کرتے رہو، یہ نہیں ہو سکتا کہ ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر کہتے رہو کہ عوام کی کیا حیثیت ہے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button