پاکستان

کفایت شعاری مہم ، مولانا اسعد محمود نے اپنی بم پروف گاڑی واپس کر دی

1800 سی سی کار بھی نہ لینے کا فیصلہ ،وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود اپنی ذاتی گاڑی کا استعمال کریں گے

اسلام آباد (کھوج نیوز، این این آئی)کفایت شعاری مہم کے بعد وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کابینہ ڈویژن سے ملنے والی بم پروف گاڑی واپس کردی ۔

جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کفایت شعاری مہم کے تحت مجاز 1800 سی سی کار بھی نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود اپنی ذاتی گاڑی کا استعمال کریں گے ۔ مولانا اسعد محمود نے کہاکہ کفایت شعاری مہم کے تحت وزارت کے اخراجات میں بھی کمی لائی جائے گی۔

اسفند یار ولی نے عدلیہ کے خلاف حیران کن بیان داغ دیا؟ سب پریشان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button