پاکستان

الیکشن کمیشن کی نگران حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت مگر کیوں؟

الیکشن کمیشن نے کے پی کے نگران حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت دے کر اپنے فیصلے سے صوبائی نگران حکومت کوآگاہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی نگران حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت مگر کیوں؟ اصل کہانی سامنے آگی۔ واضح رہے کہ خیبرپختوانخوا نگران حکومت کی جانب سے گریڈ سولہ تک پوسٹنگ اور ٹرانسفر کی اجازت مانگنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت دے دی۔

الیکشن کمیشن نے کے پی نگران حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت دے دی،الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے صوبائی نگران حکومت کوآگاہ کردیا۔ الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ خیبر پختوانخوا نگران حکومت گریڈ سولہ تک پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کرسکتی ہے۔ واضح رہے خبیر پختوانخوا کی نگران حکومت نے پوسٹنگ ٹرانسفر سے متعلق الیکشن کمیشن سے اجازات مانگی تھی۔

پی ایس ایل 8، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دیدی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button