پاکستان

عمران خان کا پارٹی ٹکٹ تقسیم کا اعلان، پارٹی مختلف دھڑوں میں تقسیم

کل سے پارٹی ٹکٹ تقسیم کرنا شروع ' الیکشن کیلئے آپ سب نے تیار رہنا ہے: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی، آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آئندہ عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ دینے کا عمل شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں افطار کے موقع پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کیلئے آپ سب نے تیار رہنا ہے۔ سابق وزیراعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں کل سے پارٹی ٹکٹ تقسیم کرنا شروع کروں گا جس کے بعد پارٹی مختلف دھڑوں میں تقسیم ہونے کا بھی انکشاف سامنے آگیا ہے۔

سابق کرکٹ کپتان محمد حفیظ کوبڑے عالمی اعزاز سےکیوں نوازگیا؟خبر آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button