پاکستان

خیبرپختونخواہ حکومت کے پاس پیسے ختم، ملازمین و پینشنرز رلنے پر مجبور

خیبر پختونخواہ کے پاس عید سے قبل ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن دینے کیلئے پیسے نہیں، نگران کابینہ کے اجلاس میں آج فیصلہ کیا جائے گا

پشاور(انٹرنیوز)خیبرپختونخواہ حکومت کے پاس پیسے ختم، ملازمین و پینشنرز رلنے پر مجبور ‘خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی کے لیے خزانے میں پیسے نہیں ہیں۔

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی کے معاملے پر نگران کابینہ کے اجلاس میں آج فیصلہ کیا جائے گا جس میں اپریل کی تنخواہیں اور پینشن مئی میں جاری کرنے کی تجویز دی جائے گی۔

مقدمات کی سماعت، عدالت نے عمران خان کو بڑا ریلیف دیدیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button