پاکستان

کیا نوازشریف پرمقدمات ختم اورعمران خان کو نااہل کرکے گھربٹھا دیا جائےگا؟

کوئی معجزہ ہوجائے تو الگ بات ہے ورنہ ن لیگ کے لئے حالات کے سنورنے کا کوئی چانس نہیں

لاہور(کھوج نیوز) کوئی معجزہ ہوجائے تو الگ بات ہے ورنہ ن لیگ کے لئے حالات کے سنورنے کا کوئی چانس نہیں۔ الیکشن سے بھاگ کر بھی جان نہیں چھوٹنی۔ کتنا عرصہ بھاگیں گے۔ ترازو کے دونوں پلڑوں کی برابری کی بات کرنے والی ن لیگ کی خواہش اب یہ ہے کہ عدلیہ نوازشریف کے نہ صرف مقدمات ختم کر کے انہیں باعزت بری کرے بلکہ عمران خان کو نااہل قرار دیتے ہوئے سیاست سے باہر کر دے۔

اس سے ترازو کے دونوں پلڑے کیسے برابر ہوں گے؟ یہ نکتہ میں سمجھنے سے قاصر ہوں۔ لگ ایسا رہا ہے ن لیگ چاہتی ہے کہ 2018 کے حالات کو 2023میں Repeat کیا جائے اور وہ ایسے کہ اگر 2018 میں انتخابات کو عمران خان کے حق اور نواز شریف اور ن لیگ کے خلاف Manage کیا گیا تھا تو اب کی بار سیاسی حالات اور انتخابات کو ن لیگ کے حق میں اور عمران خان کے خلاف Manage کیا جائے۔

نئےانتخابات،مریم نوازمطلوبہ نتائج حاصل کرنےمیں ناکام ہوں گی یا کامیاب ؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button