پاکستان

چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے کتنے ملین ڈالرز کی منظوری دی؟

چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی ہے:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا بیان

اسلام آباد(کھوج نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالرز کی منظور دے دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کو یہ رقم اس ہفتے ملنے کی توقع ہیاور اس رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

سعد رفیق نے ن لیگ سے اعلان لاتعلقی کا اظہار کیوں کیا؟ پتا چل گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button