پاکستان
انٹربینک میں ڈالرمہنگا ہوا یا سستا؟ اہم اپ ڈیٹ آگئی
انٹربینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپےکا ہوگیا۔ گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پرانٹربینک میں ڈالر 287.43 روپےکا تھا

کراچی(کھوج نیوز)انٹربینک میں ڈالرمہنگا ہوا یا سستا؟ اہم اپ ڈیٹ آگئی۔رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپےکا ہوگیا۔ گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پرانٹربینک میں ڈالر 287.43 روپےکا تھا۔ دوسری جانب ملک میں گزشتہ روزفی تولہ سونےکا دام 2 لاکھ 21 ہزار 700 روپےتھا۔ اسی طرح 10 گرام سونےکی قیمت 943 روپےکمی کےبعد ایک لاکھ 90 ہزار 72 روپےتھی۔