پاکستان

حکومت پاکستان 5 ہزار روپےکا نوٹ بند کردے گی؟

حکومت پاکستان 5 ہزار روپے کا نوٹ بند کردے گی؟ اس حوالے سے ایک بڑا بریک تھرو دیکھنے میں آیا ہے سخت ایکشن لے لیا گیا۔

اسلام آباد(کھوج نیوز)کیا حکومت پاکستان 5 ہزار روپے کا نوٹ بند کردے گی؟ اس حوالے سے ایک بڑا بریک تھرو دیکھنے میں آیا ہے سخت ایکشن لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے 5 ہزار روپے کے نوٹ سے متعلق  نوٹیفکیشن وائرل ہونے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹیفکیشن جھوٹا ہے۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ جھوٹے نوٹیفکیشن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button