پاکستان

پرویز خٹک پیپلز پارٹی یا ن لیگ دونوں میں سے کس کیساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟ بڑا سچ آگیا

پرویز خٹک پیپلز پارٹی کا حصہ بننے کے لیے تیار نہیں ہیں اور وہ ن لیگ کے ساتھ چلنے کو تو راضی ہیں لیکن پیپلز پارٹی کے ساتھ نہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹینر کے سربراہ پرویز خٹک پاکستان پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ ن دونوں میں سے کس جماعت کیساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟ بڑا سچ آگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹینر کے سربراہ پرویز خٹک پیپلز پارٹی کا حصہ بننے کے لیے تیار نہیں ہیںوہ ن لیگ کے ساتھ چلنے کو تو راضی ہیں لیکن پیپلز پارٹی کے ساتھ نہیں۔ پیپلز پارٹی کے ہاتھ سے بلوچستان، کے پی اور پنجاب کی گیم نکل گئی ہے’تین صوبوں میں پیپلز پارٹی پہلے بھی زیرو تھی۔ اب ان کو واضح ہو گیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بھی زیرو ہی ہو گی۔ اس کے جیتنے کا کوئی چانس نہیں ہے بلکہ پنجاب میں جو دو چار سیٹیں پہلے تھی اب وہ بھی نہیں ملیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button