پاکستان

مسلم لیگ (ن) میں شمولیت،اللہ مجھے رسوا نا کرے،سائرہ بانو کا تہلکہ خیز بیان

پی ٹی آئی کی رہنما سائرہ بانو نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کے بعد میری پارٹی کے بہت سے رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو رہے ہیں

کراچی(کھوج نیوز)مسلم لیگ (ن) میں شمولیت،اللہ مجھے رسوا نا کرے،سائرہ بانو کا تہلکہ خیز بیان،رپورٹ کے مطابق سابق خاتون ممبر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کی رہنما سائرہ بانو نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کے بعد میری پارٹی کے بہت سے رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو رہے ہیں جس کے بعد بعد میں اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوکر مسلسل دعائیں مانگ رہی ہوں کہ اے خدا مجھے رسوا نا کرنا ،ان کا مقصد یہ تھا کہ وہ اپنی پارٹی چھوڑنے کا ارادہ نہیں رکھتیں اور خدا ایسا وقت نا لائے کہ وہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے پر مجبور ہو جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button