پاکستان

ڈاکٹروں کی نوکریوں کی قیمتیں لگ گئیں ،سنسنی خیز خبرکی گونج،وزیراعلیٰ سےمطالبہ کردیا گیا

پنجاب کے ڈاکٹروں نے محکمہ صحت کے زیرانتظام چلنے والے ہسپتالوں میں سنگین نوعیت کی کرپشن اور خردبُرد کا انکشاف کردیا

لاہور(کھوج نیوز)ڈاکٹروں کی نوکریوں کی قیمتیں لگ گئیں ،سنسنی خیز خبرکی گونج،وزیراعلیٰ سےمطالبہ کردیا گیا، پنجاب کے ڈاکٹروں نے محکمہ صحت کے زیرانتظام چلنے والے ہسپتالوں میں سنگین نوعیت کی کرپشن اور خردبُرد کا انکشاف کردیا،رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محکمہ صحت میں سر عام کرپشن کا نوٹس لیں ۔ اپنے ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ محمکہ صحت پنجاب کے کے ارباب واختیار ڈاکٹروں کی نوکریوں پر 7 7 لاکھ بٹورے جا رہے ہیں۔
ہسپتالوں کی تزئین آرائش کے نام پر اربوں روپے کا ڈاکہ مارا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button