پاکستان

میاں نوازشریف ،مولانا فضل الرحمٰن منائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف نےٹاسک دیدیا

نوازشریف مولانا فضل الرحمٰن سے بہت جلد ملاقات کرکے انھیں حکومت کے ساتھ ملکر چلنے کی دعوت دیں گے

اسلام آباد(کھوج نیوز)میاں نوازشریف ،مولانا فضل الرحمٰن منائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف نےٹاسک دیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نوازشریف کو جمعیت علماءاسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو منانے کا ٹاسک دیدیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے قائد میاں نوازشریف سے درخواست کی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمٰن کو مل کر ساتھ چلنے پر آمادہ کریں۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف مولانا فضل الرحمٰن سے بہت جلد ملاقات کرکے انھیں حکومت کے ساتھ ملکر چلنے کی دعوت دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button