پاکستان

گنڈا پور سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس پی آر کا رابطہ، صوبہ میں گورنر راج لگنے کا امکان

اگر وزیراعلیٰ کے پی کے سمجھ گئے تو ٹھیک ورنہ خیبرپختونخوا میں ایک طرح کا مارشل لاء لگا دیا جائے گا یا پھر ہو سکتا ہے کہ گورنر راج بھی لگا دیا جائے: جاوید چوہدری

لاہور(کھوج نیوز) سینئر صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے رابطہ کیا ہے اور انہیں سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ وہ ایسی حرکتیں نہ کریں اور وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر صوبہ کی ترقی کے لئے اپنی خدمات سر انجام دیں اور اگر وزیراعلیٰ کے پی کے سمجھ گئے تو ٹھیک ورنہ خیبرپختونخوا میں ایک طرح کا مارشل لاء لگا دیا جائے گا یا پھر ہو سکتا ہے کہ گورنر راج بھی لگا دیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button