پاکستان

معید پیرزادہ،شہبازگل اورجبران الیاس پی ٹی آئی کےلئے خوکش حملہ آوورکی طرح ہیں،فواد چوہدری بھڑک اُٹھے

سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی سے وابستگی ظاہرکرکے بیرون ملک سے سوشل میڈیا پروپیگنڈا کرنےوالےچاہتےہیں کہ عوام اورافواج پاکستان کا ٹکراؤ ہوجائے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معید پیرزادہ،شہبازگل اورجبران الیاس پی ٹی آئی کےلئے خوکش حملہ آوورکی طرح ہیں،فواد چوہدری بھڑک اُٹھے ۔رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی سے وابستگی ظاہرکرکے بیرون ملک سے سوشل میڈیا پروپیگنڈا کرنےوالےچاہتےہیں کہ عوام اورافواج پاکستان کا ٹکراؤ ہوجائےجو کسی بھی طرح اس ملک کی سالمیت کے لئےمناسب اور سود مند طرزعمل نہیں ہے ۔فواد چوہدری نےکہاکہ معید پیرزادہ،شہبازگل اور جبران الیاس جیسے لوگ پی ٹی آئی کے ہی نہیں بلکہ پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی میں آج بھی بہت سے ایسےلوگوں کی اجارہ داری ہے جو بانی چئیرمین عمران خان سے مخلص نہیں ہیں اورایسےلوگ کبھی نہیں چاہیں گےکہ عمران خان جیل سے باہرآئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button