پاکستان

مریم نواز کا شہباز حکومت کے خلاف سڑکوں پر دھرنا دینے کا فیصلہ

اگر وفاقی حکومت نے میری عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ دیا تو میں اپنی عوام کے ساتھ سڑکوں پر نکلوں گئی اور وفاقی حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(کھوج نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بجلی کے بلوں میں بے پناہ اضافہ پر شہباز حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا، وفاقی حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں اپنی عوام کے ساتھ کھڑی ہوں اتنی تنخواہیں نہیں ہیں جتنے بجلی کے بل آ رہے ہیں اگر وفاقی حکومت نے میری عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ دیا تو میں اپنی عوام کے ساتھ سڑکوں پر نکلوں گئی اور وفاقی حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا اور یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف نہیں دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button