پاکستان

گرفتاری کا خدشہ، علی امین گنڈاپور نے بھی اپنا بندوبست کر لیا، بڑا قدم اٹھا لیا

میرے خلاف اسلام آباد میں مقدمات درج کیے گئے ہیں' خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ ہوں' متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتا ہوں لیکن گرفتاری کا خدشہ ہے

پشاور(کھوج نیوز ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر اپنا بندوبست کرلیا ہے اور انہوں نے بڑا قدم بھی اٹھا لیا ہے جس پر سب حیران رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں دائر راہداری ضمانت کی درخواست میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مؤقف اختیار کیا کہ میرے خلاف اسلام آباد میں مقدمات درج کیے گئے ہیں’ خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ ہوں’ متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتا ہوں لیکن گرفتاری کا خدشہ ہے۔ راہداری ضمانت دی جائے تاکہ وہ متعلقہ عدالتوں میں پیش ہوسکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button