پاکستان

اسٹیبلشمنٹ نے ہر آدمی کو اینٹی اسٹیٹ بناکر رکھ دیا،جاوید ہاشمی نے تہلکہ خیز بیان داغ دیا

مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ نےہر آدمی کو اینٹی اسٹیٹ بناکر رکھ دیا ہے جو بہت ہی خطرناک رحجان ہے

ملتان(کھوج نیوز)اسٹیبلشمنٹ نے ہر آدمی کو اینٹی اسٹیٹ بناکر رکھ دیا،جاوید ہاشمی نے تہلکہ خیز بیان داغ دیا۔رپورٹ کے مطابق سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ نےہر آدمی کو اینٹی اسٹیٹ بناکر رکھ دیا ہے جو بہت ہی خطرناک رحجان ہے،مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ اگرچہ مجھے PTM کے منشور کا نہیں پتہ اور نا ہی منظور پشتیں سے ملا۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ نے ہر آدمی کو اینٹی سٹیٹ بنایاہے، چاہے وہ اکبر بگٹی ہو یا مہرنگ بلوچ، چاہے وہ غفار خان ہو یا شیخ مجیب۔ غدار بنانے والی فیکٹریاں کب ختم ہونگیں؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button