پاکستان
یپلزپارٹی سندھ کےصدرنثاراحمد کھوڑو کےگھرپرحملہ
لاڑکانہ میں نظر محلہ روڈ پرنثارکھوڑو کےگھرپرکریکرپھینکا گیاتاہم کریکرپھٹنےسےکوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا

کراچی(کھوج نیوز)پیپلزپارٹی سندھ کےصدرنثاراحمد کھوڑو کےگھرپرکریکرپھینک کرحملہ کیا گیا ہے۔ نثارکھوڑو کے ترجمان کے مطابق لاڑکانہ میں نظر محلہ روڈ پرنثارکھوڑو کےگھرپرکریکرپھینکا گیاتاہم کریکرپھٹنےسےکوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔ترجمان نےبتایا کہ دیواریں اونچی ہونےکی وجہ سےکریکرگھر کےاندرنہ جاسکا جب کہ لاڑکانہ میں واقعے کے وقت نثارکھوڑو موجود نہیں تھے۔حملے کےبعد وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے ایس ایس پی لاڑکانہ سے تفصیلات طلب کرلیں اور ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔