پاکستان

26 ویں آئینی ترمیم، علی احمد کرد نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی صفوں میں ہلچل مچا دینے والا بیان داغ دیا

کوئی بڑی سے بڑی طاقت بھی یہ نہیں کر سکتی وہ اسٹیبلشمنٹ جس نے پردوں کے پیچھے ڈرافٹ بنایا ہے جس نے ترمیمی بل تحریر کیاہے وہ بھی اسکو پاس نہیں کروا سکتا: علی احمد کرد

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان کے سینئر وکیل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کر دنے 26ویں آئینی ترمیم کے متعلق ایسا بیان داغ دیا کہ حکومتی صفوں میں ہلچل مچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سینئر وکیل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "یہ ساری دنیا دیکھے گی کہ یہ 26ویں آئینی ترمیم ہم نہیں ہونے دینگے ‘ کسی کا باپ بھی یہ ترمیم نہیں کر سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بڑی سے بڑی طاقت بھی یہ نہیں کر سکتی وہ اسٹیبلشمنٹ جس نے پردوں کے پیچھے ڈرافٹ بنایا ہے جس نے ترمیمی بل تحریر کیاہے وہ بھی اسکو پاس نہیں کروا سکتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button