پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ ریٹائرمنٹ سےپہلےہی چلےگئے،جسٹس منصورعلی شاہ کا بینچ کمرۂ عدالت نمبرایک میں منتقل

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ چیمبر ورک کےدوران فیصلے لکھیں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ 25 اکتوبرکو ریٹائرڈ ہوجائیں گے

اسلام آباد(کھوج نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ چیمبر ورک پرچلےگئے۔ جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرۂ عدالت نمبرایک میں منتقل ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ چیمبر ورک کےدوران فیصلے لکھیں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ 25 اکتوبرکو ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ نئے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے 3 سینئر ججز کےناموں پرپارلیمانی کمیٹی آج غور کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button