پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اراکین اسمبلی کی ملاقات
وزیراعلیٰ مریم نواز نےکہا کہ عوام کی خدمت ہی ہماری اولین ترجیح ہےاورمسلم لیگ (ن) کا منشوربھی۔ مختصرمدت میں پنجاب کوحقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پرگامزن کیا ہے

لاہور( کھوج نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سےارکان پنجاب اسمبلی صفدرحسین ساہی اورمحمد زبیرخان نےملاقات کی۔ ملاقات میں ڈویلپمنٹ،عوامی مسائل،سیاسی صورتحال اورپارٹی امورپربات چیت کی گئی۔ ارکان پنجاب اسمبلی نےوزیراعلیٰ کےعوامی فلاحی ویژن کو سراہا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نےکہا کہ عوام کی خدمت ہی ہماری اولین ترجیح ہےاورمسلم لیگ (ن) کا منشوربھی۔ مختصرمدت میں پنجاب کوحقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پرگامزن کیا ہے۔ صفدرحسین ساہی نےکہا کہ اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام سے لاکھوں خاندانوں کو اپنی چھت میسر آئےگی۔



