پاکستان

سابق وزیرِاعظم نوازشریف لاہورایئر پورٹ سےدبئی کےلیے روانہ ہوگئے

صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف لندن اور امریکا بھی جائیں گے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے لندن پہنچنے پر ن لیگ برطانیہ نے ان کے پُرجوش استقبال کا اعلان کیا ہے

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اورسابق وزیرِاعظم نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے دبئی کے لیے روانہ ہو گئے۔ صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف لندن اور امریکا بھی جائیں گے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے لندن پہنچنے پر ن لیگ برطانیہ نے ان کے پُرجوش استقبال کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button