پاکستان

چودھری شجاعت کا (ق) لیگ کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہ

چودھری شجاعت حسین کاکہناتھا کہ ناراض ساتھیوں کومنا کرملک گیرتنظیم سازی کریں،بیرون ممالک بھی پارٹی کی تنظیم نوکی جائے

لاہور(کھوج نیوز)مسلم لیگ (ق) کےسربراہ چودھری شجاعت نےپارٹی کوملک بھرمیں متحرک کرنےکا فیصلہ  کیا ہے،ڈاکٹرمحمد امجدکوپارٹی کا چیف آرگنائزرمقررکردیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کھوج نیوز کےمطابق چودھری شجاعت حسین کاکہناتھا کہ ناراض ساتھیوں کومنا کرملک گیرتنظیم سازی کریں،بیرون ممالک بھی پارٹی کی تنظیم نوکی جائے،انہوں نےہدایت کی کہ سیاسی استحکام کیلئےدیگر جماعتوں سےرابطےبہتربنائےجائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button