پاکستان
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازقطرمیں کیا کررہے ہیں،پاکستان واپسی کب ہوگی؟
حمزہ شہبازشریف والدہ کو لےکرپاکستان واپس آئیں گے۔حمزہ شہبازشریف گزشتہ ہفتےغیرملکی دورے پر روانہ ہوئےتھے

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کےنائب صدروسابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف قطرمیں موجود ہیں۔ ذرائع کےمطابق حمزہ شہبازشریف والدہ کو لےکرپاکستان واپس آئیں گے۔حمزہ شہبازشریف گزشتہ ہفتےغیرملکی دورے پر روانہ ہوئےتھے۔ پارٹی ذرائع کےمطابق حمزہ شہبازغیرملکی ایئرلائن کی پرواز کےذریعےلاہورسےقطر کےلیےروانہ ہوئےتھے۔ ذرائع کا بتانا تھاکہ حمزہ شہبازقطرمیں اپنےخاندان کےہمراہ وقت گزاریں گےاورایک ہفتے کےبعد ان کی وطن واپسی متوقع ہے۔