پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 92 ہزارکی سطح عبورکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 185 پوائنٹس کےاضافےسے 92 ہزار 45 پرآگیا۔ آج اب تک کےکاروبار کےدوران انڈیکس 92 ہزار 72 کی بلندی کوبھی چھوگیا

کراچی(کھوج نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 92 ہزارکی سطح عبورکرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 185 پوائنٹس کےاضافےسے 92 ہزار 45 پرآگیا۔ آج اب تک کےکاروبار کےدوران انڈیکس 92 ہزار 72 کی بلندی کوبھی چھوگیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کےاختتام پرانڈیکس 90 ہزار 859 پوائنٹس پربند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button