پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کےدورہ لندن کا پلان تبدیل،کل براہ راست جنیوا جائیں گی

صحافی نےنوازشریف سےسوال کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازلندن آرہی ہیں؟ جس کےجواب میں نوازشریف نےکہاکہ انشاء اللّٰہ

لاہور(کھوج نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کےدورہ لندن کا پلان تبدیل ہوگیا، مریم نوازآج کی بجائےکل پاکستان سے براہ راست جنیوا جائیں گی۔ نوازشریف بھی لندن سےجنیوا پہنچیں گے۔ چاردن جنیوا میں قیام کےبعد دونوں لندن واپس آئیں گے۔ گزشتہ روزنوازشریف نےلندن میں صحافیوں سےمختصرگفتگو کی، اس موقع پرایک صحافی کی جانب سےمریم نواز کےلندن آنےسےمتعلق سوال کیاگیا۔ صحافی نےنوازشریف سےسوال کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازلندن آرہی ہیں؟ جس کےجواب میں نوازشریف نےکہاکہ انشاء اللّٰہ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button