پاکستان

گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرکی گاڑی کوموٹر وے ایم ٹو پرحادثہ ،،،افسوس ناک خبرآگئی

موٹر وے ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، ان کی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوگیا تاہم گاڑی حادثے میں محفوظ رہے

راولپنڈی(کھوج نیوز)موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم گورنر محفوظ رہے۔ کھوج نیوز کے مطابق موٹر وے ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، ان کی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوگیا تاہم گاڑی حادثے میں محفوظ رہے اور گاڑی یا سوار افراد کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔اطلاعات ہیں کہ گورنر پنجاب دوسری گاڑی پر سوار ہو کر اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button