پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ایک اورلمبی چھلانگ،پرانے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے
اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں انڈیکس نے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 762 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 96 ہزار 618 پر آ گیا

کراچی(کھوج نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ایک اور لمبی چھلانگ،پرانے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں انڈیکس نے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 762 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 96 ہزار 618 پر آگیا۔ کاروبار کے دوران بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 96 ہزار 711 پوائنٹس کی بلندی کو چھو گیا۔گزشتہ روز کاروبا کے اختتام پر انڈیکس 95 ہزار 856 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔



